جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے استعفیٰ دیا نہیں بلکہ ان سے استعفیٰ لیا گیا ہے ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022 |

کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے استعفیٰ دیا نہیں بلکہ ان سے استعفیٰ لیا گیا ہے

لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) محمد ہاشم ڈوگر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ، ہاشم ڈوگر نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو پیش کیا ۔

ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے استعفے کے متن میں کہا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بناء پر مزید کام جاری نہیں رکھ سکتا۔ ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت وزیر داخلہ کے لانگ مارچ کے حوالے سے بیانات پر ان سے نالاں تھی اور وزیر داخلہ نے استعفیٰ دیا نہیں

بلکہ ان سے استعفیٰ لیا گیا ہے ۔مزید بتایا گیا ہے کہ ہاشم ڈوگر کو تین روز قبل بھی لانگ مارچ کے حوالے سے پریس کانفرنس کرنے کے لئے کہا گیا تھا

لیکن انہوں نے اس سے انکار کر دیا تھا ۔یاد رہے کہ ہاشم ڈوگر نے گزشتہ دنوں یہ بیان دیا تھاکہ

پنجاب حکومت پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں کسی طرح کی مدد نہیں دے گی جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھی وزیر داخلہ کی مخالفت میں بیان دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…