جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

رشید گوڈیل کو جلد گھر منتقل کر دیا جائے گا‘ترجمان ہسپتال

datetime 31  اگست‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک ) ترجمان لیاقت نیشنل ہسپتال ڈاکٹر انجم رضوی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل تیزی سے روبہ صحت ہیں اور انہیں جلد گھر منتقل کر دیا جائے گا۔ ترجمان ہسپتال کے مطابق میڈیکل بورڈ نے رشید گوڈیل کی حالت کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔ انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ میڈیکل بورڈ نے رشید گوڈیل کی حالت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا رشید گوڈیل کے زخم تیزی سے بھر رہے ہیں اور انہیں اب نارمل طریقے سے غذا دی جا رہی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…