اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یورپین کرکٹ لیگ میں ناروے کی ٹیم نے اپنے تمام کھلاڑیوں کو سیلپ میں کھڑا دنیا کو حیران کر دیا ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپین کرکٹ لیگ کے 18ویں میچ کے دوران تب دلچسپ صورتحال سامنے آئی جب ناروے کی ٹیم نے رومانیہ کے بیٹر کو آئوٹ کرنے کیلئے اپنے 9 فیلڈرز کو ’سِلپ‘ پر کھڑا کردیا جسے دیکھ کر دنیا بھر میں موجود کرکٹ کے مداح حیران رہ گئے ۔ اس انوکھی فیلڈنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس پر صارفین کی جانب سے حیرانگی کا اظہار کیا جارہا ہے ۔ ناروے نے دس اوور کے میچ میں کامیابی حاصل کی تھی ۔
میچ کے دوران انوکھی فیلڈ سیٹنگ پر سب حیران
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
قیامت خیز گرمی سے 9 افراد جاں بحق، 2 روز میں اموات 19 ہوگئیں



















































