جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کیلئے وفاقی حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022 |

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کیلئے  وفاقی حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی کابینہ نے تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ اور دھرنے سے نمٹنے کے لئے 41 کروڑ روپے کی گرانٹ کی منظوری دیدی،

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے جاری وارنٹ گرفتاری کی مذمت کی گئی۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، شرکاء کو لانگ مارچ پر وزیر داخلہ کی طرف سے بریفنگ دی گئی،

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے 41 کروڑ روپے فنڈز کی منظوری دیدی، فنڈز ممکنہ لانگ مارچ اور دھرنے میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے مانگے گئے ہیں،

وفاقی کابینہ نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کئے جانے پر شدید الفاظ میں مذمت کی۔

وفاقی کابینہ نے سائفر گمشدگی اور مبینہ آڈیو لیکس سے متعلق جاری تحقیقات پر بھی غور کیا گیا،

سیاسی صورتحال پر غور کے دوران وزیر اعظم نے تمام افسران کو کابینہ روم سے باہر جانے کی ہدایت کی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…