لندن(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر عون چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان کو نواز شریف کی ضرورت ہے، بہت جلد آپ کو اچھی خبریں ملیں گی۔لندن میں نواز شریف سے ملاقات نواز شریف سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عون چوہدری نے کہا کہ آج کچھ نہ ہی پوچھیں، دعا گو ہیں نواز شریف جلد پاکستان آئیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کو اس وقت نواز شریف کی ضرورت ہے۔مشیر وزیراعظم نے کہا کہ پنجاب حکومت اپنے ہی وزن سے گرے گی۔
پاکستان کو نواز شریف کی ضرورت ہے، بہت جلد اچھی خبریں ملیں گی، عون چوہدری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
عمران خان بھٹو
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































