جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

جو میں نے کر دیا وہ کوئی اور نہیں کر سکتا، رمیز راجہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے کہا ہے سمجھتا ہوں جو میں نے کر دیا ہو کوئی اور نہیں کر سکتا۔ایک انٹرویومیں رمیز راجہنے کہاکہ پاکستان ٹیم بھرپور تیاری کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جائے گی، ٹیم پر کوئی دبا ئونہیں ، ہماری ٹیم ورلڈ کپ جیت سکتی ہے اور جیتے گی۔انہوںنے کہاکہ میرا فلسفہ ہے کہ کپتان کو مضبوط کرنا چاہیے، کافی عرصے بعد پاکستان کو بابر اعظم کی صورت میں ہیرا ملا ہے، بابر اعظم کوشش کر رہے ہیں اور کافی بہتری آ رہی ہے۔رمیز راجا نے کہاکہ اچھی ٹیم بنانے کیلئے سلیکشن میں تسلسل چاہیے، مجھے کسی سیاسی دبا کی پرواہ نہیں ہے، میں سمجھتا ہوں کہ جب ٹیم ہارتی ہے تو میں ہارتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…