گوجرخان(نیوز ڈیسک)گوجرخان میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے میاں ، بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق گوجر کان کے علاقے چنگا مہرا میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر صحن میں سوئے ہوئے گھر کے سربراہ الطاف ، اسکی بیوی صدیقہ اور جوان سالہ بیٹی صبیحہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ رات 3 بجے پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ صبیحہ کی آج رسم نکاح تھی ، پولیس نے نعشیں قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔
گوجرخان : نا معلوم افراد کی فائرنگ؛میاں ، بیوی اور بیٹی قتل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ



















































