جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اوپن مارکیٹ میں اشیائے خوردونوش سستی یوٹیلیٹی سٹورز پر مہنگی ہوگئیں

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)اوپن مارکیٹ میں اشیائے خورونوش سستی اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگی ہوگئیں۔ادارہ شماریات نے یوٹیلیٹی اسٹورز اور اوپن مارکیٹ کے ریٹ جاری کردیے جس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں اشیا سستی اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگی ہیں۔ادارہ شماریات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورزپردال مسور اوپن مارکیٹ کی نسبت 11 روپے 78 پیسے فی کلو مہنگی ہے، اوپن مارکیٹ میں ایک کلو دال مسورکی قیمت 298 روپے 22 پیسے اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر 310 روپے کلو ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورزپر سفید چنا اوپن مارکیٹ کی نسبت 10 روپے 24 پیسے مہنگا ہے، اوپن مارکیٹ میں سفیدچنا فی کلو 309 روپے 76 پیسے ہے ،یوٹیلیٹی اسٹورزپر 320 روپے کلو ہے۔اسی طرح یوٹیلیٹی اسٹورزپرباسمتی چاول اورسیلہ چاول بھی اوپن مارکیٹ کی نسبت مہنگے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…