کراچی(این این آئی)پاکستانی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سیکیورٹی کی فراہمی کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔حریم شاہ اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ سندھ ہائیکورٹ پہنچیں،ٹک ٹاکر کے وکیل کے مطابق حریم شاہ کو سوشل میڈیا اکائونٹس کے ذریعے دھمکیاں ملی ہیں۔حریم شاہ کی جانب سے سیکیورٹی کیلئے دائر کی گئی درخواست میں آئی جی سندھ، محکمہ داخلہ و دیگر کو فریق بنایا گیا ۔درخواست کی سماعت جسٹس آفتاب احمد گورڑ پر مشتمل سنگل بینچ کرے گا۔
سوشل میڈیا پر دھمکیاں حریم شاہ نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
بیکٹیریل انفیکشن کے لئے استعمال ہونے والی اینٹی بائیوٹک پر پابندی عائد



















































