جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

دوسروں کو میر جعفر میر صادق کہنے والا خود میر جعفر اور میرصادق نکلا ،حافظ حمد اللہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کل تک فون ٹیپنگ کو ملکی سلامتی کیلئے ضروری ، آج ملکی سلامتی کے خلاف قرار دے رہے ہیں کیا یہ منافقت نہیں ہے؟ ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ کل تک فون ٹیپنگ کو ملکی سلامتی کیلئے ضروری ، آج ملکی سلامتی کے خلاف قرار دے رہے ہیں کیا یہ منافقت نہیں ہے؟ ۔ انہوں نے کہاکہ دوسروں کو میر جعفر میر صادق کہنے والا خود میر جعفر اور میرصادق نکلا ،اپنے آپ کو سراج الدولہ قرار دینے والا عمران نیازی ،،ہیکر،،کے ہاتھوں بے نقاب ہوتا جارہاہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…