جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، پاکستانی ٹیم کی ترقی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022 |

دبئی (آن لائن ) سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے دو مقابلوں میں بنگلا دیش اور نیوزی لینڈ کیخلاف کامیابیوں کے بعد قومی کرکٹ ٹیم نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں ترقی کے بعد تیسری پوزیشن پر آگئی ہے۔ بابر اعظم الیون نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کیخلاف 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی

جس کے بعد قومی کرکٹ ٹیم ایک درجہ ترقی کے بعد جنوبی افریقہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نئی رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر آگئی ہے۔نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بھارتی ٹیم 268 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلی پوزیشن پر موجود ہے۔2010ء کی ٹی ٹونٹی چیمپئن انگلینڈ کی ٹیم 262 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر براجمان ہے جب کہ 2009ء کی ٹی ٹونٹی چیمپئن پاکستان 259 پوائنٹس کے ہمراہ تیسری پوزیشن پر آگئی ہے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم 258 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر موجود ہے۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا 250 پوائنٹس کے ساتھ 5ویں، نیوزی لینڈ 251 پوائنٹس کے ساتھ چھٹی ، 2012ء اور 2016ء کی ٹی ٹونٹی چیمپئن ویسٹ انڈین ٹیم 239 پوائنٹس کے ہمراہ ساتویں، 2014ء کی ٹی ٹونٹی چیمپئن سری لنکن ٹیم 237 پوائنٹس کے ہمراہ آٹھویں ، بنگلہ دیش کی ٹیم 223 پوائنٹس کے ساتھ نویں اور افغانستان کرکٹ ٹیم 219 پوائنٹس کے ساتھ دسویں پوزیشن پر براجمان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…