اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

سیرت النبی ؐ پر عمل پیرا ہو کر ہی نجات ممکن ہے، پروفیسر احسن اقبال

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے جشن عیدمیلا دالنبی ؐ پراپنے ایک پیغام میں کہاہے کہ ہر سال پوری قوم عیدمیلا دالنبیؐعقیدت و احترام سے بناتی ہے،

آنحضرت ؐ تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجے گئے،سیرت النبی ؐ پر عمل پیرا ہو کر ہی نجات ممکن ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ سیرت النبی ؐ سے ہمیں عفو و درگزر اور صبر کا درس ملتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج جب عدم برداشت معاشرے میں عام ہے ،سیرت النبی ؐکو اپنا کر ہی ملک کو امن و آشتی کامظہر بنایا جاسکتا ہے ،خاص کر نوجوانوں کو سیرت النبی ؐ کا گہرائی سے مطالعہ کرنے کی ضرورت ہے۔احسن اقبال نے کہاکہ اسلام علم حاصل کرنے اور بلند کردار کے خصائص پیدا کرنے پر زور دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکمت اور علم کے حصول سے ہی ترقی ممکن ہے،تاریخ میں مسلم سائنسدانوں نے سائنس اور ٹیکنالوجی میں نمائیاں کردار ادا کیا ،آج بھی اسی جذبہ کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…