سرینگر(اے پی پی) مقبوضہ جموں و کشمیر کے لداخ خطے میں بھارتی فوج کی گاڑیوں پر مٹی کے تودے گرنے سے 6اہلکار ہلاک ہو گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جمعہ کی صبح لداخ میں بھارتی فوج کے قافلے کی 3 گاڑیاں مٹی کے تودے کی زد میں آ گئیں جس سے6بھارتی فوجی ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں