جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں مہنگائی بڑھ گئی، مجموعی شرح 29.4 فیصد ریکارڈ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن)ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.29 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ مہنگائی کی مجموعی شرح 29.44 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے ۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے۔ رپورٹ کے مطابق 51 اشیاء ضروریہ میں سے 17 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔14 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور 20 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ایک ہفتے میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 48 روپے 45 پیسے کا اضافہ ہوا۔ایک ہفتے میں پیاز 12 روپے 69 پیسے فی کلو مہنگا ہوا۔ چینی کی فی کلو قیمت میں 57 پیسے کا اضافہ ہوا۔انڈے فی درجن 1 روپے 38 پیسے مہنگے ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…