جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نے 8 معاونین خصوصی کو قلمدان سونپ دیے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے 8 معاونین خصوصی کو قلمدان سونپ دیے۔رضاربانی کھرکو تجارت، نوابزادہ افتخاربابر کو امور کشمیر وگلگت بلتستان کا قلمدان تفویض کیا گیا ہے۔میر ارشاد کو بین الصوبائی رابطہ، تسنیم قریشی کو صنعت و پیداوار کا قلمدان، محمد علی شاہ باچا کو آبی وسائل، فیصل کریم کنڈی کو تخفیف غربت و سماجی تحفظ کا قلمدان مل گیا۔سردار سلیم حیدر کو اوورسیز پاکستانیز اور مہیش کمار ملانی کو صحت کا قلمدان دیا گیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…