جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پولیس میری اپنی ہے، مجھے چائے پلا کر چھوڑ دیتی ہے،امدادی کیمپ میں پولیس اہل کار کا بھائی چوری کرتے پکڑا گیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022 |

ٹھٹھہ(این این آئی)سیلاب متاثرین کے ایک امدادی کیمپ میں پولیس اہل کار کا بھائی چوری کرتے پکڑا گیا۔تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ میں امدادی کیمپ میں رہائش پذیر سیلاب متاثرین نے ایک چور پکڑ لیا ہے، جس کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ پولیس اہل کار کا بھائی ہے۔مکینوں نے چور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا، ملزم پہلے بھی امدادی کیمپ میں چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا، چور نے بیان میں کہا مکلی پولیس میری اپنی ہے، مجھے چائے پلا کر چھوڑ دیتی ہے۔واضح رہے کہ سیلاب متاثرین کے کیمپوں میں جہاں ایک طرف خواتین، بچوں اور بوڑھوں کے لیے زندگی گزارنا ایک کڑا امتحان بنا ہوا ہے، وہاں مختلف قسم کے انفیکشن بھی پھیل رہے ہیں، جن سے روزانہ کئی اموات ہو رہے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…