لاہور (آن لائن)سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان حکم دیں 5 منٹ میں پنجاب اسمبلی تحلیل کردیں گے۔صحافیوں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ میرا وزیراعظم آج بھی عمران خان ہے، شہباز شریف کو کون وزیراعظم مانتا ہے؟ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ابھی تک ق لیگ کو لانگ مارچ میں شرکت کا نہیں کہا، خان صاحب نے لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت دی تو ضرور شرکت کریں گے۔مونس الہٰی نے کہا کہ پرویز الہٰی میری فیملی سے ملنے لندن گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں تبدیلی ناممکن ہے، 10میں سے6ایم پی ایز کسی صورت پرویز الہٰی کو نہیں چھوڑیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد کیلئے 186 نمبرز ن لیگ نے پورے کرنے ہیں ہم نے نہیں۔
عمران خان حکم دیں 5 منٹ میں پنجاب اسمبلی تحلیل کردیں گے، مونس الہٰی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































