جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور پولیس کا ملزم کے ساتھ انسانیت سوز سلوک، کتا بننے پر مجبور کردیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) صوبائی دارالحکومت کے علاقے بادامی باغ میں پولیس حراست میں ملزم کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کی ویڈیو سامنے آ گئی، جس میں پولیس اہل کار ملزم کو کتا بنے پر مجبور کررہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس اہل کاروں نے خون آلود کپڑوں میں زمین پر پڑے ملزم کو کتا بننے پر مجبور کیا جب کہ مبینہ طور پر اس موقع پر موجود ایس ایچ او اور دیگر اہلکار ملزم کو کتے کی آواز نکالنے کا کہتے رہے۔ملزم اشفاق کو منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا جب کہ اس دوران تھانے کے فرش پر پڑا ملزم کانوں کو ہاتھ لگاتا رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…