جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نے پی سی بی میں تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں تبدیلیوں کے حوالے سے مشاورت کے ساتھ کوئی فیصلہ کریں گے۔وزیراعظم ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران پی سی بی میں تبدیلیوں کے سوال پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہماری حکومت آئی تو چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نئے نئے آئے تھے، اس لیے ہمارا خیال تھا کہ انہیں موقع ملنا چاہیے تا کہ وہ اپنی کارکردگی دکھا سکیں۔وزیراعظم نے کہا کہ پانچ، چھ ماہ کوئی زیادہ وقت نہیں ہوتا، اس معاملے پر ہم مشاورت کے ساتھ کوئی فیصلہ کریں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…