جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اوپیک پلس کا تیل کی پیداوار میں کٹوتی کا اعلان

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022 |

واشنگٹن(این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات برآمد کرنے والے دس بڑے ملکوں کی تنظیم اوپیک پلس نے تیل کی پیداوار میں کٹوتی کا فیصلہ کیا ہے۔اوپیک پلس کے فیصلے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل ایک بار پھر 93 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کرگیا جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 88 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔دوسری طرف گیس کی قیمتیں 6 ڈالر 92 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو پر موجود ہیں۔دوسری طرف امریکی صدر جو بائیڈن نے اوپیک پلس کے تیل پیداوار کم کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…