جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سب سے لمبی عمر پاکر عالمی ریکارڈ بنانے والا کتا چل بسا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022 |

واشنگٹن (این این آئی)سب سے لمبی عمر کا گنیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والا پیببلیز نامی چھوٹا سا کتا 22 سال 7 ماہ کی عمر میں چل بسا۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے پیج پر جاری پیببلیز کی تفصیلات بتاتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ پیببلیز امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں مقیم ایک جوڑے کے ساتھ رہا کرتا تھا جو اپنی عمر پوری کرنے کے بعد قدرتی طور پر چل بسا۔تفصیلات میں مزید بتایا گیا ہے کہ پیببلیز 28 مارچ 2000 میں پیدا ہوا تھا اور وہ اپنی 23 ویں سالگرہ منانے کیلئے بس 5 ماہ دور تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…