جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور اور کراچی کے درمیان مزید 3 ٹرینیں بحال

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) ریلوے حکام نے 41 روز کے بعد لاہور اور کراچی کے درمیان مزید3 ٹرینیں بحال کردی گئیں۔لاہور اور کراچی کے درمیان مزید3 ٹرینوں کو کرایوں میں اضافہ کے ساتھ چلانے کا فیصلہ کیا ہے ان ٹرینوں میں لاہور براستہ

فیصل آباد قراقرم ایکسپریس ٹرین اور لاہور براستہ ساہیوال کراچی ایکسپریس اور پاک بزنس ایکسپریس شامل ہیں بحال کی گئی ہیں۔ریلوے حکام نے تین ٹرینوں کو بڑھائے گئے کرایوں میں اضافہ کے ساتھ چلانے کا فیصلہ کیا ہے دوپہر 3 بجے آج پہلی چلنے والی لاہور سے کراچی کیلئے براستہ فیصل آباد قراقرم ٹرین روانہ ہو گی قراقرم ٹرین کی اے سی برنس کلاس کا کرایہ 5 ہزار 9 سو 50 سے بڑھا کر7، ہزار روپے وصول کیا جارہا ہے۔اسی طرح قراقرم ٹرین کی اکانومی کلاس کا کرایہ 2 ہزار 3 سو 50 سے بڑھا کر 3 ہزار روپے وصول کیا جارہا ہے دوسری ٹرین بھی دوپہر 4 بجے بزنس ایکسپریس ٹرین لاہور سے براستہ ساہیوال کراچی کیلئے روانہ ہوگی۔ پاک بزنس ایکسپریس ٹرین کی اے سی بزنس کلاس کا کرایہ 6 ہزار 5 سو سے بڑھا کر 7 ہزار روپے وصول کیا جارہا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…