جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستانی لڑکی چین پڑھنے گئی اور واپسی پر چینی لڑکے سے شادی کر لی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی لڑکی چین پڑھنے کے لئے گئی لیکن وہاں سے چینی لڑکے سے شادی کرکے پاکستان آ گئی، وہ چینی لڑکا اردو سمجھ اور بول سکتا ہے، جب لڑکے سے سوال کیا گیا کہ آپ نے انہیں کیسے پرپوز کیا تو اس نے بتایا کہ موبائل پر مسیج کے ذریعے، جب مسیج آیا تو میں نے کہاکہ جا کر ملنا چاہیے، ملنے گئی تو شادی کی ڈیٹ فکس کرکے آئی۔ لڑکا مسلمان ہو گیا ہے اور اس کا نام یونس ہے، لڑکی کا نام نوشابہ ہے، 2016ء میں پڑھنے کے لئے لڑکی گئی اور 2020ء میں پاکستان واپس آئی اور واپس آتے ہی ان کی شادی ہو گئی۔ یونس 1995ء سے پاکستان میں ہیں۔ نوشابہ اور یونس کی ملاقات پاکستان میں ایک چینی کمپنی میں ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…