اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر نے اپنے ایک دوست(گرل فرینڈ) کو ملنے کیلئے ہسپتال بلایا وہاں سے اسے وہ ہاسٹل لے گیا جہاں پر اس نے 2 دوست ڈاکٹرز کیساتھ زیادتی کر دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے ڈاکٹر نے اپنی دوست (گرل فرینڈ )کو ہسپتال بلوایا جہاںسے اسے بہانےسے وہ ہاسٹل لے گیا، وہاں پہلے سے دو ڈاکٹر ز موجود تھے ۔ 27سالہ لڑکی جو پیشے کے لحاظ سے تین ڈاکٹر نے مل کر زیادتی کا نشانہ بنایا ، لڑکی کو دھمکایا کہ اگر وہ کسی سے بولی تو اسے جان سے مار دیا جائے گا ۔ لڑکی کے اہل خانہ نے مقدمہ درج کروا دیا ، پولیس نے چھاپہ مار کر لڑکی کے دوست ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا جبکہ باقی دونوں ڈاکٹر بھاگ گئے ہیں ۔جن کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار ے جارہے ہیں ۔