کراچی(این این آئی)سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے صوبے بھر میں 5 اور 9 اکتوبر کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے، محکمہ داخلہ سندھ نے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق آج 5 اکتوبر کو چپ تعزیہ جلوسوں کے سیکورٹی کے پیش نظر ڈبل سواری پر پابندی ہوگی جبکہ 9 اکتوبر کو 12 ربیع الاول کی سیکورٹی کے باعث سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صحافی، بزرگ شہری، خواتین، بچے اور سیکورٹی اداروں کے اہلکار ڈبل سواری کی پابندی سے مستثنی ہونگے۔
صوبے بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































