اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

دبئی میں ہیلپر کی نوکری والے ایشیائی نوجوان کی قسمت جاگ اٹھی 2 کروڑ درہم جیت گیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دبئی میں ہیلپر کی نوکری والے نوجوان کی قسمت جاگ اٹھی،2 کروڑ درہم جیت گیا۔دبئی میں رہائش پذیر ہندوستانی پردیپ نے ابوظہبی میں منعقدہ بگ ٹکٹ کی ریفل ڈرا سیریز میں 244میں سے 20ملین درہم کا بڑا انعام جیت لیا ۔ 24سالہ پردیپ کا تعلق جنوبی ہندوستان کی ریاست کیرالہ سے ہے وہ جبل علی کمپنی میں بطور ہیلپرکام کرتا تھا ، پردیپ نے اپنے 20دوستوں کے ساتھ مل کر 13ستمبر کو آن لائن ٹکٹ خریدا تھا ، جس کا نمبر 064141 کے تھا ، قرعہ اندازی کے وقت اس کا یہ نمبر لگ گیا اور اس نے 2کروڑ درہم کا یہ انعام جیت لیا ہے ، اس حوالے سے پردیپ کا کہنا تھا کہ فی الحال اس رقم سے متعلق کچھ نہیں سوچا کیوں کہ اسے یہ اندازا ہر گز نہیں تھا کہ وہ یہ جیت جائے گا ۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…