پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

اے آر وائی چینل کے مالک سلمان اقبال اوراینکر ارشد شریف کی گرفتاری کا حکم دے دیا گیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اے آر وائی چینل کے مالک سلمان اقبال اوراینکر ارشد شریف کی گرفتاری کا حکم دے دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اے آر وائی چینل کے مالک سلمان اقبال اور اینکر ارشد شریف کی گرفتاری کا حکم دے دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کی عدالت نے جیو اور جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو متنازع بنانے کی کوشش کرنے اور بدنام کرنے کے الزام میں اے آر وائی چنیل کے مالک سلمان اقبال اور اینکر ارشد شریف کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔

جیو نیوز کے مطابق کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے میر شکیل الرحمان کو متنازع بنانے کی کوشش کرنے اور بدنام کرنے کے الزام میں

اے آر وائی چنیل کے مالک سلمان اقبال اور اینکر ارشد شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے۔

اے آروائی کے چیف ایگزیکٹو اور اینکر نے ایڈیٹر انچیف جنگ جیو میر شکیل الرحمان کے خلاف جھوٹی مہم چلائی اور عدالتی فیصلہ غلط پیش کیا۔

اےآروائی لندن ایڈیٹر انچیف جنگ جیو کو بدنام کرنے سمیت کئی کیسز میں متعدد بار پہلے ہی معافی مانگ چکا ہے۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…