جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد عمران خان کیا کرتے رہے، شبلی فراز نے تصویر شیئر کر دی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد خبریں سامنے آئیں کہ پولیس انہیں گرفتار کرنے کے لئے بنی گالہ روانہ ہو گئی ہے جبکہ نجی ٹی وی ذرائع کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہوگئے ہیں، اس پر شبلی فراز نے ردعمل میں تصویر شیئر کی جس میں وہ گھر میں موجود ہیں اور اپنے کتے کو کھانا کھلا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری تھانہ مارگلہ میں 20 اگست کو درج مقدمے میں جاری کیے گئے۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ دفعہ 504/506 کے تحت درج کیا گیا ہے، مقدمے میں دفعہ 188/189 بھی درج ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…