اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کی بدلتی صورتحال اور آڈیو لیکس کے بعد تحریک انصاف کے کئی رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس بات کا انکشاف سماء ٹی وی نے کیا ہے، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے 12 رہنماؤں نے ن لیگ سے رابطہ کر لیا ہے، دعویٰ کیاگیا کہ یہ رہنما آئندہ انتخابات میں ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کے لئے تیار ہیں۔ پی ٹی آئی کے چھینہ گروپ کے کئی ارکان بھی بیک ڈور رابطہ کرنے والوں میں شامل ہیں۔
ملکی بدلتی صورتحال اور آڈیو لیکس کا معاملہ، پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































