کراچی (این این آئی) پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے عوام کے نام پیغام میں کہا ہے کہ چوروں کے بچے مستقبل لوٹنے کے لیے تیار ہیں، عمران خان کال دے گا، تیار رہنا۔سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے سماجی میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اے اہل پاکستان!ان چوروں نے آپ کا ماضی اور حال برباد کر دیا، اب ان کے بچے آپ کی بچوں کا مستقبل لوٹنے کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس کرپٹ اشرافیہ کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا وقت آگیا ہے، جب عمران خان کال دے گا تو تیار رہنا اور ہمت نہ ہارنا، بے شک اللہ ان کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں۔علی زیدی نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کپتان ہم آپ کی کال کیلئے تیار ہیں، اب فیصلہ عوام کریں گے۔
اہل پاکستان!عمران خان کال دے گا تو تیار رہنا،خصوصی پیغام جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































