جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کے جھوٹے بیانیے کو ثبوتوں کے ساتھ بے نقاب کریں، نواز شریف

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی ہدایت پر پارٹی رہنماؤں نے سائفر کے معاملے پر عوام کو حقیقت سے آگاہ کرنے کا فیصلہ کرلیاجس کے لئے باقاعدہ منصوبہ بندی بھی شروع کر دی گئی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے لندن سے پارٹی رہنماؤں کو سائفر پر سخت اور جارحانہ ردعمل دینے کی ہدایت کر دی ہے،رہنماؤں سے کہا گیا ہے کہ عوام کو سائفر کی حقیقت سے آگاہ کیا جائے کہ یہ ریاست کے خلاف سازش بہت بڑی سازش تھی۔ پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ الیکٹرانک، پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا پر عمران خاں کے جھوٹے بیانیے کو ثبوتوں کے ساتھ بے نقاب کریں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…