جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اداکار عدنان صدیقی پی آئی اے پر برس پڑے

datetime 30  ستمبر‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)قومی ائیرلائن کی انتظامیہ نے کیبن کریو کے نامناسب لباس پہننے کا نوٹس لینے پر اداکار عدنان صدیقی پی آئی اے پر برس پڑے ۔اداکار عدنان صدیقی نے اس حوالے سے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ کیبن کریو کی اخلاقی تربیت کے بجائے پی آئی اے کو اپنی توانائی انفراسٹرکچر، سیفٹی اور سروس کے معیار کو بہتر بنانے میں لگانی چاہیے۔پی آئی اے کی جانب سے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ انتظامیہ نے کیبن کریو کے نامناسب لباس پہننے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈریس کوڈ پر عمل درآمد کے لیے ہدایات جاری کردیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…