جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

حارث رئوف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق بھارتی ٹیم کو وارننگ دیدی

datetime 30  ستمبر‬‮  2022 |

میلبورن (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق بھارتی ٹیم کو وارننگ دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کا میچ ہمیشہ ہی بہت دبائو والا ہوتا ہے،بھارت کے خلاف میچ میلبورن کرکٹ گرائونڈ میں ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حارث روف نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کا میچ ہمیشہ ہی بہت دبائو والا ہوتا ہے۔ گزشتہ سال ورلڈ کپ میں بہت پریشر محسوس کررہا تھا تاہم ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف کھیلے گئے دو میچز میں مجھے اتنا دبائو محسوس نہیں ہوا۔حارث رئوف نے کہا کہ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میں جانتا تھا کہ مجھے صرف اپنا بہترین کھیل پیش کرنا ہے اور اگر میں نے ایسا کیا تو بھارتی ٹیم مجھے آسانی سے نہیں کھیل پائیگی۔پاکستانی فاسٹ بولر نے اکتوبر میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق کہا کہ میں بہت خوش ہوں کہ بھارت کے خلاف میچ میلبورن کرکٹ گرائونڈ میں ہے، یہ میرا ہوم گرائونڈ ہے کیونکہ میں لیگ میں میلبورن اسٹارز سے کھیلتا ہوں۔حارث رئوف نے کہاکہ ابھی سے ہی بھارت کے خلاف پلاننگ شروع کردی ہے۔پاکستان اور بھارت کا 23 اکتوبر کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں میلبورن کرکٹ گرائونڈ میں آمنا سامنا ہوگا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…