لاہور (آن لائن) شاہدرہ ٹاو ن میں جعلی حکیم نے علاج کے لیے آنے والی مریضہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہدرہ ٹاون کے علاقے میں جعلی حکیم نے علاج کی غرض کے لیے آنے والی خاتون کو زیادتی کا نشاسنہ بنا دیا۔ ڈی ایس پی شاہدرہ سر کل میا ں قد یر کی ہد ایت پر ایس ایچ او شاہدرہ ٹائو ن نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے جعلی حکیم یاسین کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔ متاثرہ خاتون کاکہنا ہے کہ اس کی شادی دو سال قبل ہوئی مگر اسکی کوئی علاج نہ ہے وہ سوشل میڈیا پر ویڈیو دیکھ کر گوجرانولہ سے شاہدرہ ٹائون حکیم یاسین کے پاس دوائی لینے آئی جہاں جعلی حکیم یاسین نے علاج کے بہانے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔
جعلی حکیم نے علاج کے لیے آنے والی مریضہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































