اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف بھارتی گلوکار میکا سنگھ جزیرے کے مالک بن گئے ۔ جزیرے کی ویڈیو شیئر کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز میکا سنگھ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک کشتی میں بیٹھے ہوئے ہیں اور جزیرے کی سیر کر رہےہیں ۔ ویڈیو کی کیپشن میں انہوں نےلکھا کہ ’’ میرے خوبصورت جزیرے پر خوش آمدید ، یہاں پر پہنچنے کیلئے آپ کو کشتی کا سہارا لینا پڑے گا ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جزیرے کی ملکیت کے علاوہ 7 کشتیاں اور 10 گھوڑے بھی ہیں۔
بھارتی گلوکار میکا سنگھ نےخوبصورت جزیرہ خرید لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
ٹیکنو نے پاکستان میں7000mAhبیٹری اور مضبوط ڈیزائن کی نمایاں خصوصیات کیساتھ SPARK 50 متعارف کرا دیا



















































