اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس سے ثابت ہوتا ہے کہ کس طرح احتساب کے نظام کو میاں نواز شریف اور مریم نواز کو بدنام کرنے کیلئے استعمال کیا گیا۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ اس طرح کے انتقام پر مبنی احتساب کے عمل سے ملک میں جمہوریت کے ارتقا میں خلل ڈالا گیا۔انہوں نے کہا کہ یہ انتقامی عمل سیاسی عدم استحکام کا باعث بنا جس نے سیاست کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
احتساب کے نظام کو میاں نواز شریف اور مریم نواز کو بدنام کرنے کیلئے استعمال کیا گیا، وزیر اعظم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































