جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے رائٹر کو 15 لاکھ روپے معاوضہ دیا گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پاکستانی تاریخ کی مہنگی ترین ایکشن فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی ایڈوانس بکنگ کا اعلان کردیا گیا ہے۔13 اکتوبر کو ریلیز ہونے والی پنجابی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی ایڈوانس بکنگ کا آغاز آج جمعہ30 ستمبرکی شام 7 بجے سے کیا جارہا ہے۔فلم میں اداکار فواد خان نے مولا جٹ کا مرکزی کردار ادا کیا ہے جبکہ ماہرہ نے مکو جٹی کا کردار ادا کیا ہے۔1979 ء کی کلاسک فلم مولا جٹ کے ریمیک میں حمزہ علی عباسی مولا جٹ کے حریف نوری نت کا کردار ادا کریں گے جبکہ حمائمہ ملک دارو کا کردار ادا کر رہی ہیں۔اس کے علاوہ گلوکار فارس شفیع نے دی لیجنڈ مولا جٹ میں مودا کے کردار سے اداکاری کے میدان میں قدم رکھا ہے۔واضح رہے کہ دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے رائٹر کو 15 لاکھ روپے معاوضہ دیا گیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…