اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہیکرز نے 30 ستمبر کو مزید آڈیوز لیک کرنے کا اعلان کیا ہوا ہے، مبینہ ہیکر کی طرف سے ٹوئٹر پر ان لیکس کو رکوانے کے لئے حکومت کے ساتھ مذاکرات کا بھی دعویٰ سامنے آیا ہے۔ ہیکر کے مطابق حکومت کے ساتھ مزید لیکس کو رکوانے کے لئے مذاکرات جاری ہیں مگر انٹیلی جنس بیورو کی طرف سے رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں، ہیکر کا کہنا تھا کہ اگر بات چیت کو برقرار رکھنا ہے تو وہ میری شرائط پر ہونی چاہئیں، ہیکر کا کہنا تھا کہ مجھے پورا یقین ہے کہ طارق فاطمی اپنی یقین دہانیوں پر پورا اتریں گے۔
30 ستمبر کو مزید آڈیوز لیک کا اعلان کرنے والے مبینہ ہیکر نے لیکس رکوانے کے لئے حکومت کے ساتھ مذاکرات کا انکشاف کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































