جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹیم مینجمنٹ مجھے کسی بھی نمبر پر بھیجے خود کو تیار رکھتا ہوں، آل راؤنڈر محمد نواز

datetime 29  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیم مینجمنٹ مجھے کسی بھی نمبر پر بھیجے خود کو تیار رکھتا ہوں، آل راؤنڈر محمد نواز نے مزید کہا کہ اوپر کے نمبروں پر کھیلنا میرے لئے کوئی نئی چیز نہیں ہے، میں نیٹ پر اس کے لئے بہت تیاری کرتا ہوں، ڈومیسٹک میں بھی اوپر کے نمبروں پر کھیلتا ہوں، ان کا کہنا تھا کہ وائٹ بال کرکٹ میں سپنرز کے لئے مشکل ہوتی ہے اٹیک نہیں کر سکتے، ان کا کہنا تھا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ ڈاٹ بالز کرواؤں۔انہوں نے ٹیم کے لئے زیادہ سے زیادہ اچھا کھیلنے اور دنیا کا بہترین آل راؤنڈر بننے کی خواہش کا اعادہ کیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…