جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

بچوں کو اغوا کرنے والے گروہوں سے متعلق خبریں، حقیقت سامنے آ گئی

datetime 29  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بچوں کو اغوا کرنے والے گروہوں کے متحرک ہونے سے متعلق سوشل میڈیا پرچلنے والی افواہوں کو پنجاب پولیس نے جھوٹ اور جعلی قرار دے دیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پنجاب پولیس کا کہنا تھا کہ مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے گلی، محلوں اور سکولوں سے بچوں کو اغوا کرنے والے گروہوں کے متحرک ہونے بارے افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں، آپ سے گزارش ہے کہ ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں اور بلاتصدیق ایسی جھوٹی خبریں آگے نہ پھیلائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…