جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران ریاض خان کا یوٹیوب چینل ہیک، ویڈیوز ڈیلیٹ

datetime 29  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف اینکر عمران ریاض خان کا یو ٹیوب چینل مبینہ طور پر ہیک کر لیا گیا، اس بارے میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران ریاض نے پیغام جاری کیا اور کہا کہ میرا چینل ہیک کر لیا گیا ہے اور تمام ویڈیوز ڈیلیٹ کر دی گئی ہیں۔ ایک اور ٹوئٹ میں کہا کہ میرے لئے دو بڑی خبریں، مریم کو بری کر دیا اور میرا یو ٹیوب چینل ہیک ہو گیا۔ اطلاعاتی ٹوئٹ کے چند منٹ بعد ہی ان کا یوٹیوب چینل بحال کر دیا گیا۔ چینل پر صرف چار ویڈیوز موجود ہیں اور باقی ویڈیوز کی ریکوری کا پراسس جاری ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…