جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے ہاردک پانڈیا جیسے آل رائونڈر کی ضرورت ہے،شاہد آفریدی

datetime 28  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے ہاردک پانڈیا جیسے آل رائونڈر کی ضرورت ہے۔سابق کپتان نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ قومی اسکواڈ کے پاس خوشدل شاہ، آصف علی، محمد نواز اور شاداب خان جیسے کرکٹر موجود ہیں لیکن ان میں کوئی بھی ہاردک پانڈیا کی طرح مستقل مزاج نہیں، جس طرح وہ بھارت کیلئے پرفارم کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کے پاس میچ فنشر نہیں ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ خوشدل اور آصف علی ایسا کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں لیکن وہ اب تک خود کو ثابت کرنے میں ناکام رہے ہیں۔شاہد آفریدی نے تجویز دی کہ انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں نوجوان کرکٹر عامر جمال کو موقع دینا چاہیئے، وہ آل رانڈر ہیں لیکن انہیں نہیں کھلایا جارہا۔ عامر سے بولنگ اور بیٹنگ کروانی چاہیے تاکہ ہمیں پتہ چل سکے کہ عامر جمال کس قسم کا کھلاڑی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…