جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

اڈیالہ جیل تشدد کیس جیل عملے کی معطلی کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے اڈیالہ جیل دورے کے بعد جیل عملے کی معطلی کے خلاف درخواست خارج کر دی گئی۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ کیس اس عدالت کا دائرہ اختیار نہیں ہے، یہ انسانی حقوق کا مسئلہ ہے، یہ ایک بڑا مسئلہ ہے۔دورانِ سماعت چیف جسٹس نے وکیل سے سوال کیا کہ میں آپ کو بتاوں یہ لوگ وہاں قیدیوں کے ساتھ کیا کرتے ہیں؟

درخواست گزاروں کے وکیل علی بخاری نے کہا کہ آپ کی بات درست ہے لیکن جو لوگ ملوث تھے انہیں چھوڑ دیا گیا، جو بے گناہ تھے اور ملوث نہیں تھے

انہیں معطل کیا گیا۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ ہیومن رائٹس کمیشن اس معاملے پر کام کر رہی ہے،

کمیشن کو تحقیقات کا حکم دیا ہے۔عدالت نے اڈیالہ جیل عملے کی معطلی کے خلاف درخواست خارج کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…