جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

بگ باس 16 کے لئے 10 ارب معاوضے پر سلمان خان کا دلچسپ جواب

datetime 28  ستمبر‬‮  2022 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے خود کے حوالے سے ہزار کروڑ معاوضہ لینے کے حوا لے سے افواہوں کی تردید کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے مشہور رئیلٹی ’شو بگ باس 16‘ کے حوالے سے افواہیں زیر گردش تھیں کہ سلمان خان اس شو کیلئے ایک ہزار کروڑ معاوضہ لے رہے ہیں۔سلمان خان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران شو کے معاوضے سے متعلق بات کرتے ہوئے اس کی فیس ایک ہزار کروڑ لینے کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اگر مجھے اتنے پیسے مل جائیں تو میں ساری زندگی کام نہ کروں۔سلمان خان نے شو سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ 12 سال کا طویل وقت ہوگیا ہے اور اب مجھے عادت ہوگئی ہے،یہ کھیل مجھے اچھا لگتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…