جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

اوئے تم ہو کون؟

datetime 28  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سید طلعت حسین نے عمران خان کی ایک تقریر کا ویڈیو کلپ شیئر کیا اور کیپشن دیا کہ اوئے تم ہو کون؟ عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ٹیکس دیتے ہیں، ہمارا ڈیموکریٹک رائٹ ہے، میرا آئین مجھے حق دیتا ہے، تم ہو کون؟ ایک تنخواہ دار آدمی میرے ٹیکس کے پیسوں سے کام کر رہا ہے، اس کو پیسے مل رہے ہیں اور مجھے دھمکیاں دے رہا ہے کہ تم یہ نہ کرو تم وہ نہ کرو۔ تم ہو کون آئین مجھے تحفظ دیتاہے، آپ کا قانون آپ کو تحفظ دیتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…