اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میرے بارے میں تحریک انصاف کی خواتین سے پوچھیں، ایک عرصے بعد مفتی قوی خان نے منظر عام پر آتے ہی نیا ہنگامہ برپا کر دیا۔ ٹرانس جینڈر قانون پر انہوں نے مولانا فضل الرحمان پر شدید تنقید کی کہ اس وقت کہاں تھے جب یہ قانون منظور ہوا۔ یہ بل خلاف فطرت ہے، نواز شریف کے بارے میں کہا کہ وہ کھانے پینے کے شوقین ہیں باقی وہ عقل سے عاری ہیں۔ آصف زرداری کے بارے میں انہوں نے کہا کہ وہ لوٹ مار کے بادشاہ ہیں، جب ان سے پوچھا گیا کہ پی ٹی آئی کی خواتین سے جب پوچھا جاتا ہے تو وہ کہتی ہیں کہ وہ فارغ ہیں۔ مفتی قوی نے کہاکہ میں پی ٹی آئی کے جلسے میں گیا داخلے کا وقت ختم ہو چکا تھا، اس موقع پر خواتین نے میرے ساتھ تصاویر بنوائیں، آپ خواتین سے پوچھیں ان کی قیادت سے پوچھیں، پی ٹی آئی کی خواتین مفتی سے پیار کرتی ہیں۔ مجھ سے کوئی نفرت نہیں کرتا۔
”میرے بارے میں پی ٹی آئی کی خواتین سے پوچھیں“ ایک عرصے بعد مفتی قوی منظر عام پر، نیا ہنگامہ برپا کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
ٹیکنو نے پاکستان میں7000mAhبیٹری اور مضبوط ڈیزائن کی نمایاں خصوصیات کیساتھ SPARK 50 متعارف کرا دیا
-
ٹریفک جرمانوں میں بڑی کمی، قید کی سزائیں ختم، گورنر پنجاب نے بل پر دستخط کر دیئے



















































