جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ممکنہ لانگ مارچ سے قبل بڑی سیاسی شخصیات کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

datetime 28  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ سے قبل سندھ سے بڑی سیاسی شخصیات نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔تفصیل کے مطابق سندھ سے سیاسی شخصیات نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں میں مخدوم فضل ممبر کور کمیٹی (جی ڈی اے)، مخدوم محسن ممبر کور کمیٹی (جی ڈی اے)، مخدوم عمار، مخدوم حسنین اور شعیب خان ترین شامل تھے۔ملاقات کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر، شبلی فراز، فواد حسین اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی موجود تھے۔ملاقات کے دوران تمام سیاسی رہنماؤں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا اور عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…