لاہور(این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے پانچویں ٹی ٹونٹی میچ میں میزبان پاکستان نے 3 جبکہ مہمان انگلینڈ کی ٹیم نے 4 تبدیلیاں کیں۔قومی ٹیم میں خوشدل کی جگہ پر حیدر علی، عثمان قادر کی جگہ پر شاداب خان جبکہ محمد حسنین کو آرام دے کر عامر جمال کو ٹیم میں شامل کیا گیا جنہوں نے اپنا ٹی ٹونٹی ڈیبیو بھی کیا۔انگلینڈ کی ٹیم میں مارک ووڈ، سیم کرن، ڈاڈ ملان اور کرس ووکس کی واپسی ہوئی۔
انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیا آل راؤنڈر میدان میں اُتار دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































