ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کو گزشتہ رات طبیعت میں خرابی کے باعث ممبئی کے ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی حالت اب بہتر ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی حالت بگڑ گئی تھی تاہم اب وہ بہتر ہیں۔دو مہینے پہلے حیدرآباد میں فلم کی شوٹنگ کے دوران بھی دپیکا کی حالت خراب ہوگئی تھی۔فلم کے سیٹ پر انہوں نے گھبراہٹ کی شکایت کی تھی جس کے بعد انہیں ہسپتال لے جایا گیا تھا۔قبل ازیں انہیں کورونا وائرس بھی ہوچکا ہے تاہم روبہ صحت ہونے کے فوراً بعد وہ یورپ چلی گئی تھیں۔
دپیکا پڈوکون کی طبیعت اچانک خراب، ہسپتال منتقل، حالت خطرے سے باہر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان، نئے نام زیر غور



















































