پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

سلمان خان کی خود کے حوالے سے ہزار کروڑ معاوضہ لینے کے حوا لے سے افواہوں کی تردید

datetime 28  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے خود کے حوالے سے ہزار کروڑ معاوضہ لینے کے حوا لے سے افواہوں کی تردید کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے مشہور رئیلٹی ’شو بگ باس 16‘ کے حوالے سے افواہیں زیر گردش تھیں کہ سلمان خان اس شو کیلئے ایک ہزار کروڑ معاوضہ لے رہے ہیں۔سلمان خان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران شو کے معاوضے سے متعلق بات کرتے ہوئے اس کی فیس ایک ہزار کروڑ لینے کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ

اگر مجھے اتنے پیسے مل جائیں تو میں ساری زندگی کام نہ کروں۔سلمان خان نے شو سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ 12 سال کا طویل وقت ہوگیا ہے اور اب مجھے عادت ہوگئی ہے،یہ کھیل مجھے اچھا لگتا ہے۔بالی ووڈ سپر اسٹار نے بگ باس کے نئے سیزن سے متعلق کہا کہ مجھے نہیں پتا اس مرتبہ کیا ہوگا لیکن جو بھی ہوگا اچھا ہوگا۔ اس بار کا سیزن تیز اور غیر متوقع ہوگا۔واضح رہے کہ سپر اسٹار سلمان خان 2010ء سے بگ باس کی میزبانی کررہے ہیں۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…